صدر ایردوان کویت کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان 9 مئی کو  کویت کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

727686
صدر ایردوان کویت کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان 9 مئی کو  کویت کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

وہ  ترک کمپنی کی طرف سے بیرون ملک حاصل کیے جانے والے سب سے بڑے ٹینڈر کویت انٹر نیشنل  ہوائی اڈے  کی نئی بلڈنگ کی  افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

صدر ایردوان امیر کویت شیخ صبا ح ال احمد ال جابر ال صباح کیساتھ  بالمشافہ ملاقات کے بعد بین الالوفود مذاکرات میں شریک ہونگے ۔ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے علاوہ علاقائی اور عالمی مسائل پر غور کیا جائے گا ۔  ان کے اس دورے سے باہمی تعلقات کے بام عروج پر پہنچنے کی  توقع ظاہر کی جا رہی ہے ۔

متعللقہ خبریں