صدر ایردوان 33 ماہ کے بعد دوبارہ اق پارٹی کے  رکن

صدر رجب طیب ایردوان 33 ماہ کے بعد دوبارہ اق پارٹی کے  رکن  بن گئے ہیں ۔

724224
صدر ایردوان 33 ماہ کے بعد دوبارہ اق پارٹی کے  رکن

صدر رجب طیب ایردوان 33 ماہ کے بعد دوبارہ اق پارٹی کے  رکن  بن گئے ہیں ۔

اس طرح 16 اپریل کو ہونے والے ریفرنڈم سے تبدیل کی جانے والی شق کی رو سے پارٹی کے صدر  کا دور شروع ہو گیا ہے ۔پارٹی کے مرکز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ 21 مئی کو ہونے والے پارٹی کے ہنگامی کنونشن میں  صدر ایردوان کو پارٹی کا چیرمین بننے کی پیش کش کی جائے گی ۔

متعللقہ خبریں