ترک فوج کی کاروائی،16 دہشت گردجہنم رسید

علیحدگی پسند   تنظیم  پی کےکے    کے سولہ دہشت گرد مختلف علاقوں میں  ترک فوجیوں کے ہاتھوں مارے گئے

706825
ترک فوج کی کاروائی،16 دہشت گردجہنم رسید

 علیحدگی پسند   تنظیم  پی کےکے    کے سولہ دہشت گرد مختلف علاقوں میں  ترک فوجیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  دہشت گردوں کی بلا اشتعال  فائرنگ کرنے کے بعد ایک ڈرون  طیارے نے   ان کے ٹھکانے کا پتہ لگایا  جس کے بعد ترک فضائیہ کے  ایف سولہ طیاروں نے   کاروائی کرتےہوئے 8 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا۔

بتلیس  ،شرناک اور تونجیلی اضلاع  کے بھی بعض علاقوں میں  فوج نے کاروائی کرتےہوئے مزید   8 دہشت گردوں کو ہلاک  اور  ایک کو زندہ گرفتار کرلیا ۔

 



متعللقہ خبریں