ترک فضائیہ کے طیاروں کی کاروائی، دہشت گردوں کے19 ٹھکانے تباہ

ترک مسلح افواج   نے  ضلع حقاری ،دیار باقر اور شمالی عراق  کے علاقے زاپ میں آپریشن کے دوران  دہشت گردوں  کے  اسلحے کے گوداموں اور ٹھکانوں  کو تباہ کردیا

701619
ترک فضائیہ کے طیاروں کی کاروائی، دہشت گردوں کے19 ٹھکانے تباہ

ترک مسلح افواج   نے  ضلع حقاری ،دیار باقر اور شمالی عراق  کے علاقے زاپ میں آپریشن کے دوران  دہشت گردوں  کے  اسلحے کے گوداموں اور ٹھکانوں  کو تباہ کردیا ۔

  جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ،   ترک فضائیہ  کے طیاروں  نے صبح کے وقت  یہ کاروائی کی  جس میں دہشت گردوں کے 19 ٹھکانے تباہ کر دیئے جس کے بعد یہ طیارے بحفاظت  اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔



متعللقہ خبریں