سویٹزرلینڈ میں صدرایردوان مخالف مظاہرہ،دفتر خارجہ نے وضاحت طلب کرلی

سوئس شہر برن میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے کے بعد ترک دفتر خارجہ نے انقرہ میں متعین سوئس سفیر کو طلب کر لیا

699529
سویٹزرلینڈ میں صدرایردوان مخالف مظاہرہ،دفتر خارجہ نے وضاحت طلب کرلی

سوئس شہر برن میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے کے بعد ترک دفتر خارجہ نے انقرہ میں متعین سوئس سفیر کو طلب کر لیا۔

 دفتر  خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ برن میں ہوئے اس مظاہرے میں دہشت گردوں کے حامیوں نےصدر  ایردوان کے خلاف مظاہرے کیے جس پر سوئس سفیر سے احتجاج کیا گیا ہے۔

 ترک حکام نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ اس مظاہرے کا اہتمام کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ سوئٹزرلینڈ میں اس طرح کا اجتماع دوبارہ منعقد نہ ہو سکے۔



متعللقہ خبریں