ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار کی اٹلی میں مصروفیات

ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار اطالوی ہم منصب کی دعوت پر اٹلی کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

696524

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ   جنرل حلوسی اقار نے  کل مسلح افواج کے سربراہ جنرل کلاوڈیو گرازیانو کیساتھ  ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی اور فوجی تعاون جیسے معاملات پر  تبادلہ خیال کیا ۔

متعللقہ خبریں