امریکی وزیر خارجہ 30 مارچ کو ترکی آئیں گے:چاوش اولو

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو نے بتایا ہے کہ  امریکی وزیر خارجہ   ریکس ٹلرسن  30  مارچ کو ترکی  آئیں گے

693261
امریکی وزیر خارجہ 30 مارچ کو ترکی آئیں گے:چاوش اولو

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو    نے بتایا ہے کہ  امریکی وزیر خارجہ   ریکس ٹلرسن  30  مارچ کو ترکی  آئیں گے۔

 وزیر خارجہ نے  اس بات کا اظہار  ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر کیا اور بتایا کہ  اس  دورے کے بارے میں  ٹلرسن  کو مطلع کر دیا گیا  ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان    بھی اس دورے سے واقف ہیں  اور انہوں نے کہا ہے کہ اگر میرے مصروف  شیڈول نے اجازت دی تو میں  ان سے ملاقات کروں گا۔

 انہوں نے مزید بتایا کہ اگر حالات سازگار رہے تو 16 اپریل کو صدر ایردوان  ڈونالڈ ٹرمپ سے بالمشافہ ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں