"فتح چناق قلعہ" ہماری قومی آزادی و یک جہتی کی مثال ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے  کہا ہے کہ  فتح چناق قلعہ  ،ہماری مذہبی و قومی  شناخت،آزادی اور ہمارے  مستقبل    کے حوالے سے کامیابی کی دلیل  اور ضامن ہے

693637
"فتح چناق قلعہ" ہماری قومی آزادی و یک جہتی کی مثال ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے  کہا ہے کہ  فتح چناق قلعہ  ،ہماری مذہبی و قومی  شناخت،آزادی اور ہمارے  مستقبل    کے حوالے سے کامیابی کی دلیل  اور ضامن ہے ۔

  صدر نے یہ بات  18 مارچ یوم فتح چناق قلعے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہی۔

انہوں نے کہاکہ  فتح اللہ گولن  تنظیم   کی طرف سے 15 جولائی سن 2016 کو بغاوت کی کوشش  کے خلاف قومی اتحاد   ہمارے اس عزم کی زندہ مثال ہے  جس  سے آگے باطل قوتوں نے  گھٹنے ٹیک د ئیے  تھے۔

 



متعللقہ خبریں