مرکل نے ریفرنڈم جلسوں کے انعقاد کا عندیہ دیا تھا، وزیر اعظم ترکی

ہم   جرمنی میں مقیم  ترک شہریوں کو   مذکورہ ریفرنڈم کے حوالے سے   واضح طور پر آگاہی کرانے   کے متمنی ہیں

684620
مرکل نے ریفرنڈم جلسوں کے انعقاد کا عندیہ دیا تھا، وزیر اعظم ترکی

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے    ترکی اور  جرمنی    کے درمیان  سفارتی  کشیدگی    کے حوالے سے  پہلا  اعلان جاری کیا ہے۔

یلدرم کا کہنا ہے کہ جرمن چانسلر  انگیلا مرکل    سے  کچھ مدت قبل ہونےو الی بات چیت میں  مرکل   نے انہیں کہا تھا کہ   ریفرنڈم کے حوالے سے   جلسے  جلوس   کا انعقاد    کے حوالے سے کوئی مسئلہ  درپیش نہیں ہو گا۔

جرمنی میں  جلسے کے انعقاد  کے   ترکی کے ایک فطری حق ہونے  پر  زور دینے والے   وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ "ہم   جرمنی میں مقیم  ترک شہریوں کو   مذکورہ ریفرنڈم کے حوالے سے   واضح طور پر آگاہی کرانے   کے متمنی ہیں۔میں  ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کروں گا اور اس مسئلے  پر بات   کروں گا۔ "

انہوں نے   دی ویلٹ      کے ترکی میں   نمائندے   دینز یوجیل کی گرفتاری   کے  خلاف  ،   اس چیز کے جرمنی   کی  ایک انتقامی حرکت ہونے   کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "میں  امید کرتا ہوں کہ یہ ایسا نہیں ہے ، اگر ایسا ہے تو صورتحال کافی تشویش ناک  ہے۔  یہ    امر  دہرے معیار کا   مظاہرہ  کرے گا۔ ہم نے   جرمنی سے  ساڑھے  چار ہزار  PKK کے   دہشت گردوں کی واپسی کا  مطالبہ کر رکھا ہے ۔ جس پر  یہ  یہ دفاع کرتے ہیں کہ ہم  عدالتی کاروائی  میں   رخنہ  نہیں  ڈال سکتے۔


 



متعللقہ خبریں