ہم آذری بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں : وزیر اعظم بن علی یلدرم

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے آذربائیجان   کے علاقے پہاڑی قاراداع کے قصبے ہوجا لی میں ہونے والے قتل عام  کی شدید مذمت کی ہے ۔

680706
ہم آذری بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں : وزیر اعظم بن علی یلدرم

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے آذربائیجان   کے علاقے پہاڑی قاراداع کے قصبے ہوجا لی میں ہونے والے قتل عام  کی شدید مذمت کی ہے ۔

 انھوں نے ٹویٹر سے جاری پیغام میں کہا  ہم 25 سال قبل آرمینی جتھوں کی طرف سے ہوجالی  میں قتل کیے جانے والے  افراد کے لیے دعا  ءمغفرت    کرتے ہیں ۔26 فروری 1992 میں آرمینی جتھوں نے ہوجا لی قصبے میں آذریوں کا انتہائی بے دردی سے قتل عام کیا تھا ۔  یہ قتل عام پوری قوم کا مشترکہ غم ہے اور ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

متعللقہ خبریں