وزیر انصاف بوزداع کی جانب سے امریکی وزیر دفاع جیف سیزنز  کو مبارکباد کا خط

وزیر انصاف بیکر بوزداع فیتو کے سرغنہ فتح اللہ گولین کو ترکی کے حوالے کرنے کے موضوع پر مذاکرات کی غرض سے امریکہ کا دورہ کریں گے ۔

679233
وزیر انصاف بوزداع کی جانب سے امریکی وزیر دفاع جیف سیزنز  کو مبارکباد کا خط

 

وزیر انصاف بیکر بوزداع امریکہ کے نئے وزیر انصاف جیف سیزنز   کیساتھ دہشت گرد تنظیم فیتو کے سرغنہ فتح اللہ گولین کو ترکی کے حوالے کرنے کے موضوع پر مذاکرات کی غرض سے امریکہ کا دورہ کریں گے ۔

انھوں نے ایک نجی ٹیلیویژن  کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے نئے وزیر دفاع جیف سیزنز  کو اس عہدے پر تعینانی کے بعد انھیں مبارکباد کا خط بھیجا  گیا ہے ۔ اس خط میں ترکی  اور امریکہ کے تاریخی روابط  اور فتح اللہ گولین کو ترکی حوالے کرنے سے دونوں ممالک کے تعلقات پر مثبت اثرات  کی طرف بھی توجہ دلائی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں