ترکی سالہا سال سے متلاشی ایک نظام سے ہمکنار ہو گا، صدر ایردوان

صدر ایردوان نے ضلع ایلازی میں ایک افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کا اتحاد، مساوات، وطن و پرچم کی محبت پورے ترکی کے لیے مثال تشکیل دینے کی حد تک مضبوط ہے

675290
ترکی سالہا سال سے متلاشی ایک نظام سے ہمکنار ہو گا، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان نے آئینی ریفرنڈم کے بارے میں  کہا  ہے کہ ترکی میں  انتظامیہ نہیں بلکہ طرز نظام  میں  تبدیلی  آئے گی، جمہوریت   ہمیشہ  قائم دائم  رہے گی۔

صدر ایردوان نے ضلع ایلازی میں   ایک  افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  اس شہر کا اتحاد، مساوات،  وطن و پرچم کی محبت   پورے ترکی کے لیے مثال تشکیل دینے   کی حد تک مضبوط ہے۔

 ترکی سالہا سال سے متلاشی  ایک  طرز نظام سے   اب   آخر کار   ہمکنار ہو رہا ہے۔ اس نظام کا نام صدارتی   حکومتی  نظام ہو گا۔

جناب ایردوان نے پارلیمنٹ میں 18 تا 25  سال کے نواجونوں کو بھی  دیکھنے کی تمنا کا اظہار کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں