صدر ترکی کی جانب سے ترکمانستانی صدر کو تہنیتی پیغام

ایوان ِصدارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق صدر ایردوان نے بردی مہمدوف کو کل شام ٹیلی فون کرتے ہوئے ایک بار پھر صدارتی کرسی پر بیٹھنے کی مبارکباد دی

675232
صدر ترکی کی جانب سے ترکمانستانی صدر کو تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان کے صدر  کو دوبارہ  صدر منتخب  ہونے پر ٹیلی فون پر مبارکباد دی ہے۔

ایوان ِصدارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  صدر ایردوان نے   بردی مہمدوف    کو کل شام ٹیلی فون کرتے ہوئے       ایک بار پھر صدارتی کرسی پر  بیٹھنے  کی مبارکباد دی۔

یاد رہے  کہ اس سے قبل   12 فروری سن 2017 کے روز  صدارتی انتخابات کے اعلان  کے بعد  صدر ِ ترکی   نے ٹیلی گراف کے ذریعے   ترکمانستانی  صدر کو تہینتی پیغام  بھیجا تھا۔

 



متعللقہ خبریں