امریکی چیف آف جنرل سٹاف کا دورہ انقرہ

امریکی   چیف آف  جنرل سٹاف   ترک مسلح افواج کے سربراہ خلوصی آقار سے ملاقات کریں گے

674286
امریکی چیف آف جنرل سٹاف کا دورہ انقرہ

امریکی چیف آف جنرل سٹاف  جوزف ڈندفورڈ  ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔

 امریکی   چیف آف  جنرل سٹاف  نے   ترک مسلح افواج کے سربراہ خلوصی آقار سے انجرلک فوجی اڈے پر ملاقات کی۔

وزیر دفاع فکری  اشق   نے نیٹو  کے اجلاس  میں  شرکت کی غرض سے  بیلجین    کے دارالحکومت برسلز   کے دورے پر موجود   ڈنفورڈ کے  حوالے سے ایک اعلان  جاری کرتے ہوئے اس حوالے سے معلومات فراہم کی تھیں۔

۔

اس ملاقات کا  مرکزی   ایجنڈ ی  شام ہو گا۔

الباب   آپریشن کا بھی ذکر کرنے والے  وزیر  دفاع  کا کہنا تھا کہ  "اب کے بعد   ہم  دو معاملات کو اولیت دیں  گے، جن میں سے ایک  منبچ اور دوسرا راقعہ ہے۔ "

یاد رہے کہ امریکی  مرکزی خفیہ سروس  سی آئی اے  کے  چیئر مین مائیک پومپیو    نے    بیرون ملک  اپنا پہلا   دورہ ترکی میں سر انجام دیا تھا۔ جس دوران  پی وائے ڈی  اور دہشت گرد تنظیم فیتو   سمیت  کئی  ایک اہم معاملات پر غور کیا گیا تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں