ترک وزیر ثقافت و سیاحت کا دورہ اسرائیل

زیر  ثقافت و سیاحت  نبی   آوجی  تل ابیب میں منعقدہ    ٹورزم نمائش میں  شرکت کریں گے

666268
ترک وزیر ثقافت و سیاحت کا دورہ اسرائیل

ترکی۔ اسرائیل  تعلقات  کو معمول  پر لانے   کے زیر مقصد  مزید ایک قدم اٹھا یا جارہا ہے۔

سات  بعد ترکی     سے اسرائیل کا وزیر کی  سطح کا دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔

وزیر  ثقافت و سیاحت  نبی   آوجی  تل ابیب میں منعقدہ    ٹورزم نمائش میں  شرکت کریں گے۔

علاوہ  ازیں  وہ  اولین طور پر  اسرائیلی ہم منصب  سے  بروز منگل ملاقات کریں  گے۔

فلسطینی  وزیر سیاحت سے بھی ملاقات   کرنے والے  نبی   آوجی  القدس میں مسجد الاقصیٰ   کی زیارت  کرتے  ہوئے  وہاں پر "قدیم القدس فوٹو  نمائش" کا افتتاح کریں  گے۔

 



متعللقہ خبریں