ترک وفد کی غزہ میں درپیش بجلی کے مسئلے پر حکام کے ساتھ بات چیت

وزارت توانائی و قدرتی وسائل سے ایک وفد  نے غزہ کی پٹی میں 10 سالوں سے جاری بجلی کے مسئلے کے حل پر بات چیت کے لئے غزہ   میں فلسطین  کے شعبہ توانائی و قدرتی وسائل PENRA  کے حکام کے ساتھ ملاقات کی

665802
ترک وفد کی غزہ میں درپیش بجلی کے مسئلے پر حکام کے ساتھ بات چیت

ترک وفد نے غزہ میں درپیش بجلی کے مسئلے پر حکام کے ساتھ بات چیت کی۔

وزارت توانائی و قدرتی وسائل سے ایک وفد  نے غزہ کی پٹی میں 10 سالوں سے جاری بجلی کے مسئلے کے حل پر بات چیت کے لئے غزہ   میں فلسطین  کے شعبہ توانائی و قدرتی وسائل PENRA  کے حکام کے ساتھ ملاقات کی۔

PENRA  کے غزہ مرکز میں ہونے والے مذاکرات ایک گھنٹے تک جاری رہے۔

PENRA   کے انفارمیشن سینٹر کے منیجر احمد ابو عمرین نے پریس  کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ترک وفد غزہ میں درپیش بجلی کے مسئلے کے حل کے راستوں پر غور و خوض کے لئے آیا ہے۔



متعللقہ خبریں