پوتن ۔ ایردوان ملاقات ماہ مارچ میں

مذاکرات میں  شام سمیت  دیگر بین الااقوامی  و علاقائی  معاملات کے بھی ایجنڈے   میں آنے کی وضاحت کی  گئی ہے

662499
پوتن ۔ ایردوان ملاقات ماہ مارچ میں

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف  نے  صدرِ روس  ولادیمر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان  کے ماہ مارچ میں منصوبہ بندی کردہ  ملاقات   کی تصدیق  کر دی ہے۔

پیسکووف نے  پوتن اور ایردوان کے  روس۔ ترکی اعلی سطحی  تعاون کونسل  کے اجلاس  کے دائرہ کار میں  ماہ  مارچ کے اوائل میں   منصوبہ کردہ   مذاکرات کی خبر کے صحیح  ہونے یا نہ ہونے کے سوال کا جواب  دیتے ہوئے کہا کہ "جی  ہاں اسوقت اس ملاقات  کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔"

ان مذاکرات میں  شام سمیت  دیگر بین الااقوامی  و علاقائی  معاملات کے بھی ایجنڈے   میں آنے کی وضاحت کی  گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں