ترک جنگی طیاروں کی بمباری، داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کیطرف سے  شام کےشمالی علاقے میں شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی  کے دائرہ کار میں داعش کے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

659633
ترک جنگی طیاروں کی بمباری، داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک

 

ترک مسلح افواج کیطرف سے  شام کےشمالی علاقے کو داعش سے پاک کرنے کے لیے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی  کے دائرہ کار میں داعش کے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

مسلح افواج کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں سے  سرحدی سلامتی کو لاحق خطرات کے خاتمے کے لیے 24 اگست کو شروع کردہ کاروائی جاری ہے ۔ترک جنگی طیاروں نے داعش کے 24 اہداف پر بمباری کرتے ہوئے انھیں تباہ کیاہے ۔ ان میں 19 پناہ گاہیں، توپ ،تعمیراتی ورکشاپ ،نگران گھر ،ہیڈ کوارٹر اور گولہ بارود کےڈپو شامل ہیں ۔ 

نشاندہی کے بعد ابتک داعش کے206 اہداف کو تباہ  اور 3209 دستی بموں اور 55 بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنایا جا چکا ہے ۔



متعللقہ خبریں