شمالی شام میں ترک فضائیہ کی کاروائی،داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن  کے 156 ویں روز  ترک لڑاکا طیاروں   نے الباب، زاغاہ،تادیف اور قبر المکری  نامی علاقوں    میں  موجود   داعش کے 24 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا

659594
شمالی شام میں ترک فضائیہ کی کاروائی،داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن  کے 156 ویں روز  ترک لڑاکا طیاروں   نے الباب، زاغاہ،تادیف اور قبر المکری  نامی علاقوں    میں  موجود   داعش کے 24 ٹھکانوں کو تباہ    جبکہ  اس کاروائی میں  23 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔

 واضح رہے کہ اس آپریشن  میں اب تک داعش کے 206ٹھکانوں کو تباہ کیا جاچکا ہے۔

 



متعللقہ خبریں