برطانیہ کی وزیراعظم  تھریسا  مئے ہفتے کے روز  ترکی کے دورے پر تشریف لا رہی ہیں

برطانوی وزیراعظم  مئے  ترکی کے صدر    رجب طیب ایردوان اور وزیراعظم بن علی یلدرم سے الگ الگ ملاقات کریں گی

658199
برطانیہ کی وزیراعظم  تھریسا  مئے ہفتے کے روز  ترکی کے دورے پر تشریف لا رہی ہیں

برطانیہ کی وزیراعظم  تھریسا  مئے  ہفتے کے روز  ترکی کے دورے پر تشریف لا رہی ہیں۔  

برطانوی وزیراعظم  مئے  ترکی کے صدر    رجب طیب ایردوان اور وزیراعظم بن علی یلدرم سے الگ الگ ملاقات کریں گی۔

ہونے والی ملاقاتوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری بین  الاقوامی   جدو جہد کے  علاوہ   یورپی یونین  سے علیحدگی  کے خواہاں  برطانیہ  کے ترکی کے ساتھ تعلقات  کا نئے سرے سے جائزہ لیا جا لینے کی توقع کی جا رہی ہے۔  



متعللقہ خبریں