ترکی: انسداد دہشت گردی آپریشن ،درجنوں دہشت گرد جہنم رسید

وزارت داخلہ کے مطابق ، ایک ہفتے کے دوران  انسداد  دہشت گردی آپریشن کے تحت  پی کےکے کے 26 دہشتگردوں  کو  جہنم رسید کر دیا گیا ہے۔

642403
ترکی: انسداد دہشت گردی آپریشن ،درجنوں دہشت گرد جہنم رسید

وزارت داخلہ کے مطابق ، ایک ہفتے کے دوران  انسداد  دہشت گردی آپریشن کے تحت  پی کےکے کے 26 دہشتگردوں  کو  جہنم رسید کر دیا گیا ہے۔

 بیان  میں بتایا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج  اور جینڈر میری  نے  پی کےکے کے خلاف 274 ٹھکانوں   پر چھاپے مارے  جس کے دوران  دہشت گردوں  کو پناہ دینے  والے 342 افراد بھی گرفتار کیے گئے۔

ان کاروائیوں کے دوران  دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے اور بھاری تعداد میں اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ۔

 دریں اثنا ،داعش سے  وابستگی کے شبے میں بھی 147 افراد حراست میں لیے گئے جن میں سے 25 کو  گرفتار  کرلیا گیا ۔

متعللقہ خبریں