روسی سفیر کارلوف  کی نعش  لے جانے والا طیارہ ونوکووا ہوائی اڈے پر  پہنچ گیا

انقرہ  ایسن بوعا ہوائی اڈے سےقاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے روسی سفیر انڈرے کارلوف  کی نعش  لے جانے والا طیارہ ونوکووا ہوائی اڈے پر  پہنچ گیا ہے ۔

634955

  ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور روسی  وزیر خارجہ سرگے لاوروف بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے ۔ وزیر خارجہ چاوش اولو  نے ہوائی اڈے پر مرحوم کالوف کی اہلیہ اور ان کی  والدہ سے اظہار تعزیت کیا ۔

مرحوم کارلوف کی نعش کو انقرہ ایسن بوعا ہوائی پر منعقدہ تقریب کے بعد روس روانہ کیا گیا تھا ۔

متعللقہ خبریں