وزیر اعظم بن علی یلدرم کی ایران کے اوّل نائب صدر اسحاق جہانگیری کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ایران کے اوّل نائب صدر اسحاق جہانگیری کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

631921
وزیر اعظم بن علی یلدرم کی ایران کے اوّل نائب صدر اسحاق جہانگیری کیساتھ ٹیلیفونک ملاقات

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ایران کے اوّل نائب صدر اسحاق جہانگیری کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

 بات چیت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خاصکر شام اور حلب کی صورتحال  اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ حلب سے شہریوں کا انخلاء شروع ہو گیا ہے  لیکن ان پر حملے  کرتے ہوئے شہر سے انخلاء کے عمل کو  روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ   حلب کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے    لہذا شہر سے انخلاء کے عمل کو   محفوظ بنایا جائے  اور انسانی امداد کو علاقے تک پہنچانے کی مدد کی جائے    ۔ ترکی اس معاملے میں ہر ممکنہ امداد کے لیے تیار ہے ۔

متعللقہ خبریں