شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کامیاب کاروائی
مخبری پانے کے فوراً بعد کیے گئے اس آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے بعد ترک طیارے با حفاظت اپنے اڈے کو لوٹ آئے
618953
![شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کامیاب کاروائی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/0a79/14ac/0b0e/5833dfc7d0893.jpg?time=1718857144)
شمالی عراق کے علاقوں آواشین، باسیان اور قندیل پر ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی کاروائی میں علیحدگی پسند تنظیم PKK کے 12 اہداف کو بمباری کرتے ہوئے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مخبری پانے کے فوراً بعد کیے گئے اس آپریشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے بعد ترک طیارے با حفاظت اپنے اڈے کو لوٹ آئے۔