بیرون ملک سے انقرہ کو براہ راست پروازوں میں اضافہ

یوکیرین   کی انقرہ میں سفیر  اینڈری  صبیحہ    کا کہنا ہے کہ  یہ  نئی  پروازیں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے میں بار آور ثابت ہوں  گی

600068
بیرون ملک سے انقرہ کو براہ راست پروازوں میں اضافہ

بیرون ملک سے  دارالحکومت انقرہ   کو  براہ راست پروازوں کی  تعداد میں  اضافہ   ہو رہا ہے۔

یوکیرینی  قومی  ہوائی  فرم  نے کل سے انقرہ کو پروازیں   شروع کی ہیں۔

پہلی پرواز  کے ساتھ 115 مسافر انقرہ آئے  جن کا    ہوائی اڈے کے حکام  نے خیر مقدم کیا۔

یوکیرین   کی انقرہ میں سفیر  اینڈری  صبیحہ    کا کہنا ہے کہ  یہ  نئی  پروازیں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے میں بار آور ثابت ہوں  گی۔

یہ فرم     ہفتے میں سات دن دو طرفہ پروازیں  چلائے  گی۔



متعللقہ خبریں