ترکی: دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ،3 فوجی زخمی

ترک ضلع شرناک   کے قصبے  بیت الشباب میں  فوجی گشت کے دوران دہشتگردوں کی طرف سے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3 فوجی زخمی ہو گئے جن میں  سے ایک کی  حالت نازک ہے

588816
ترکی: دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ،3 فوجی زخمی

ترک ضلع شرناک   کے قصبے  بیت الشباب میں  فوجی گشت کے  دوران دہشتگردوں کی طرف سے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3 فوجی زخمی ہو گئے جن میں  سے ایک کی  حالت نازک ہے۔

زخمی فوجیوں کو شرناک کے سرکاری اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

   حفاظتی دستوں نے  دہشتگردوں کی گرفتاری کےلیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں