شرناک میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک فوجی شہید دو زخمی

شرناک کے  علاقے جرا وداع  ری سورمیں دہشت گردوں اور  سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے  والی جھڑپوں میں  زخمی ہونے والی فوجیوں کو ہیلی  کاپٹروں  کے ذریعے  شرناک کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

588323
شرناک میں  سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک فوجی شہید دو زخمی

شرناک  میں دہشت گرد تنظیم    پی کے کے    دہشت گردوں  اور سیکورٹی فورسز   کے درمیان ہونے والی جھڑپوں   میں ایک فوجی شہید  اور دو فوجی   زخمی ہوگئے ہیں۔

شرناک کے  علاقے     جرا وداع  ری سور   میں دہشت گردوں اور  سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے  والی جھڑپوں میں  زخمی ہونے والی فوجیوں کو   ہیلی  کاپٹروں  کے ذریعے  شرناک کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 علاقے میں   فوجی آپریشن        جاری ہے۔

علاقے میں  گزشتہ دنوں  ہونے والی جھڑپوں کے بعد  اس پورے علاقے کو  گورنر کی جانب سے  سیکورٹی زون قرار دے دیا گیا تھا  اور اس کے بعد اس پورے علاقے میں بڑی تیزی سے  فوجی آپریشن  شروع کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں