قارس میں پی کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ،ایک فوجی شہید 4 دہشت گرد ہلاک

قارس میں پی کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید  اور 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

574065
قارس میں پی کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ،ایک فوجی شہید 4 دہشت گرد ہلاک

قارس میں پی کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید  اور 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 مسلح افواج نے ضلع قارس کی تحصیل قازمان کے مضافات میں  پی کے کے کے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کی ۔اس دوران ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی شہید اور چار دہشت گرد  ہلاک ہو گئے ہیں ۔

سلامتی قوتوں کی  علاقے میں کاروائیاں جاری ہیں۔ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگولہ بار ی کرتے ہوئے  ان کے طبی سازو سامان کے ڈپوؤں کو بھی تباہ کر دیا ہے ۔

متعللقہ خبریں