ترک جنگی طیاروں کی شام میں فضائی کاروائی

ترک مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  دس ستمبر   بروز ہفتہ  شام ساڑھَ سات بجے  شام کے  تلالہوا  کے جنوب میں  ترکی کے جنگی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

569424
ترک جنگی طیاروں کی شام میں فضائی کاروائی

مسلح افواج  کی جانب سے   شام میں  تلالہوا  کے جنوب  میں کیے جانے والے فوجی آپریشن  کے دوران علاقے میں موجود دہشت گرد تنظیم داعش  کی تین عمارتوں ، ایک گاڑی  اور ایک موٹر سائیکل  کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  دس ستمبر   بروز ہفتہ  شام ساڑھَ سات بجے  شام کے  تلالہوا  کے جنوب میں  ترکی کے جنگی طیاروں نے    داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔  

ترک جنگی طیاروں نے نے داعش کے جنگجوؤں کی تین عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ ہفتے کی رات کی گئی اس کارروائی میں متعدد مشتبہ جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انقرہ حکومت نے گزشتہ ماہ شامی شہر جرابلس میں داعش کے خلاف کارروائی کی خاطر ٹینک بھی روانہ کر دیے تھے۔ ترکی کا کہنا ہے کہ شام میں موجود یہ دہشت گرد  ترکی میں بھی حملے کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں