ترک مسلح افواج کی فضائی کاروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک
حاصل کردہ خفیہ معلومات کی روشنی میں ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے علی الصبح چوکورجا کے مضافات میں کاروائی کی
567098
![ترک مسلح افواج کی فضائی کاروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b619/543e/91b9/57c70b767222d.jpg?time=1718776306)
ترک مسلح افواج کی جانب سے حقاری کی تحصیل چوکورجا کے مضافات میں فضائی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم PKK کے رکن 12 ارکان کو بے بس کر دیا گیا ۔
حاصل کردہ خفیہ معلومات کی روشنی میں ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے علی الصبح چوکورجا کے مضافات میں کاروائی کی۔
آپریشن کے دوران علاقے میں تعین کردہ ایک متحرک ہدف سمیت دہشت گردوں کی ایک پناہ گاہ کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کر دیا گیا ہے۔