شام: داعش کا ترک فوجی ٹینک پر حملہ،3 فوجی شہید

شمالی شام   میں دہشت گردوں   کے خاتمے  کےلیے جاری فرات ڈھال  آپریشن  کے 14 ویں روز وقوف نامی علاقے میں جھڑپ ہوئی جس میں  داعش نے ترک بری فوج کے ایک ٹینک کو راکٹ سے نشانہ بنایا

566642
شام: داعش کا ترک فوجی ٹینک پر حملہ،3 فوجی شہید

  شمالی شام   میں دہشت گردوں   کے خاتمے  کےلیے جاری فرات ڈھال  آپریشن  کے 14 ویں روز وقوف نامی علاقے میں جھڑپ ہوئی جس میں  داعش    نے ترک بری فوج کے ایک ٹینک کو راکٹ سے نشانہ بنایا۔

  اس واقعے میں  3 فوجی شہید   اور 4 زخمی ہو گئے۔

  ترک مسلح افواج نے  نے   دہشت گردوں کے 50 مختلف ٹھکانوں  پر  تقریباً  225 بار حملے کیے اور انہیں تباہ کر دیا ۔

 اتحادی   قوتوں    کی مدد سے شام کی حر فوج نے  وقوف  اور صدوی  نامی دیہاتوں    پر گزشتہ روز قبضہ کرلیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں