ترک گیس پائپ لائن منصوبے کے لائسنسوں کی تجدید ، روسی کمپنی گیس پروم
گیس پروم نے اعلان کیا ہے کہ ترک پائپ لائن منصوبے کے لیے دئیے گئے لائسنسوں کی تجدید کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں ۔
566038
روس کی توانائی کی کمپنی گیس پروم نے اعلان کیا ہے کہ ترک گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے دئیے گئے لائسنسوں کی تجدید کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں ۔
گیس پروم کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترک گیس منصوبے کے دائرہ کار میں روس سے ترکی تک زیر سمندر ایک پائپ لائن بچھائی جائے گی ۔گیس پروم کے ایک اعلیٰ افسر الیکسے میلر نے بتایا ہے کہ ترک گیس پائپ لائن کی تیاری کے لیے پہلے سے دئیے جانے لائسنس کی تجدید کا موضوع زیر بحث ہے ۔ ترکی ترک گیس منصوبے کیساتھ ترکی اور یونان کے سرحد سے یورپ تک قدرتی گیس پہنچانے کا متبادل پیش کر رہا ہے ۔