حقاری میں فوجی آپریشن کے دوران دو فوجی شہید

چوکور جا سے منسلک  چاعلیان کے علاقوں میں  سے  داع باشی،  قلعے  اور سینی تپے  میں جاری  فوجی آپریشن  کے دوران  صبح سویرے   دہشت گرد رتنظیم  پی کے کے  ایک گروپ  کے ااراکین کے ساتھ جھڑپیں  ہوئی ہیں

565352
حقاری میں  فوجی آپریشن کے دوران دو فوجی شہید

حقاری کی تحصیل    چوکور جا  کے دیہی علاقوں میں جاری فوجی  آپریشن  کے دوران ہونے والی جھڑپوں   میں دو فوجی  شہید ہوگئے ہیں۔

چوکور جا سے منسلک  چاعلیان کے علاقوں میں  سے  داع باشی،  قلعے  اور سینی تپے  میں جاری  فوجی آپریشن  کے دوران  صبح سویرے   دہشت گرد رتنظیم  پی کے کے  ایک گروپ  کے ااراکین کے ساتھ جھڑپیں  ہوئی ہیں۔

ہونے والی جھڑپوں میں  ابتدائی اطلاعات کے مطابق  دو فوجی شہید  ہوگئے ہیں  جبکہ علاقے میں  بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن  جاری ہے۔



متعللقہ خبریں