صدر اردوان کا اطالوی ہم منصب کو ٹیلی فون،زلزلے کی تباہی پر افسوس کا اظہار

صدر رجب طیب ایرودان نے  اٹلی میں آنے والے زلزلے    کے بعد صدر سرجیو ماتا ریلا  کو تعزیت کا ٹیلیفون کیا اوراس آفت پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ ترکی  اس سلسلے میں  ہر ممکنہ تعاون کے لیے تیا رہے

560292
صدر اردوان کا اطالوی ہم منصب کو ٹیلی فون،زلزلے کی تباہی پر افسوس کا اظہار

صدر رجب طیب ایرودان نے  اٹلی میں آنے والے زلزلے    کے بعد صدر سرجیو ماتا ریلا  کو تعزیت کا ٹیلیفون کیا ہے۔

 ٹیلی فون بات چیت میں صدر ایردوان نے اس آفت پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا  اور کہا کہ ترکی  اس سلسلے میں  ہر ممکنہ تعاون کے لیے تیا رہے۔

 اطالوی صدر نے    بھی اس موقع پر  صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ  ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش  قابل مذمت ہے اور ہم جمہوری روایات کے فروغ پر یقین رکھتے ہیں۔

 ماتاریلا نے ایک بار پھر اس بات کی تائید کی کہ  ان کا ملک ترکی کی  یورپی یونین میں رکنیت کی  حمایت کرتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں