شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کا فوجی آپریشن

ترک مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق  شمالی عراق  میں دہشت گر۵دوں کے خلاف  فوجی کاروائی کی گئی۔ کل  دوپہر دو بجے کے قریب ملنے والی فوری اطلاع پر  ترک مسلح افواج  کے طیاروں نے   پرواز کرتے ہوئے   علاقے میں موجود دہشت گردوں  پر بمباری کی

549860
شمالی عراق میں  ترک مسلح افواج  کا فوجی آپریشن

ترک مسلح افواج  نے شمالی  عراق میں  شروع کردہ  فوجی آپریشن کے دوران  دہشت گردوں کے  گروپ  کو  ہلاک کردیا  ہے۔

ترک مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق  شمالی عراق  میں دہشت گر۵دوں کے خلاف  فوجی کاروائی کی گئی۔

کل  دوپہر دو بجے کے قریب  ملنے والی فوری اطلاع پر  ترک مسلح افواج  کے طیاروں نے   پرواز کرتے ہوئے   علاقے میں موجود دہشت گردوں  پر بمباری کی اور تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔



متعللقہ خبریں