ترک مسلح افواج کی سرت میں فوجی کاروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے سرت کے مضافاتی علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

547189
ترک مسلح افواج کی سرت  میں فوجی کاروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے سرت کے مضافاتی علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر  کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے  سرت کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی نشاندہی کے بعد ایف سولہ قسم کے طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں  13 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں