چاوش اولو۔الفوہید ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے عرب سیاحتی تنظیم کے صدر بندر بن فہد ال فُوہُید سے ملاقات کی جس میں ترکی میں عرب سیاحتی قصبہ کے قیام کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا
544449
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے عرب سیاحتی تنظیم کے صدر بندر بن فہد ال فُوہُید سے ملاقات کی ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ترکی میں عرب سیاحتی قصبہ کے قیام کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس کے علاوہ چاوش اولو نے تنظی م کے صدرکو 15 جولائی کے واقعات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا ۔
الفوہید نے بھی اس موقع پر کہا کہ ترکی میں جمہوریت کو اس واقعے کے بعد مزید فروغ حاصل ہوگا۔