ترکی: دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ،5 پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع بنغول میں  دہشت گرد تنظیم  پی کےکے کے دہشت گردوں    نے  پولیس کی خصوصی فورس پر بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک ہو گئے

542711
ترکی: دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ،5 پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع بنغول میں  دہشت گرد تنظیم  پی کےکے کے دہشت گردوں    نے  پولیس کی خصوصی فورس پر بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتا یا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے دستی بم   نصب کیے ہوئے تھے  جس کے نتیجے میں ہونے والے اس دھماکے میں  4 پولیس  اہلکار  زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں