پندرہ جولائی کی انقلابی کوشش کے بعد 66 ہزار 36 سرکاری ملازمین بر طرف

فتح اللہ گولن  کی دہشت گرد تنظیم فیتو کی  15 جولائی کی انقلابی کوشش کے بعد سرکاری ادروں میں جاری تحقیقات کے نتیجے میں 66 ہزار 36 سرکاری ملازمین کو بر طرف کر دیا گیا ہے ۔

539755

 خاصکر لیبر اور سوشل سیکیورٹی کی وزارت اور اقتصادی اداروں اور تنظیموں سے 15 جولائی سے لیکر ابتک 5412 ملازمین کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے  جبکہ یونیورسٹیوں ،سرکاری ہسپتالوں،  انرجی مارکیٹ، ریگولیٹری بورڈ، استنبول اسٹاک ایکسچینج، کیپٹل مارکیٹس بورڈ، ترک ادارہ شماریات ، ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ ایڈمنسٹریشن ، کورٹ اف اوڈیٹورز اور ترک سیٹ جیسے ادروں میں تحقیقاتی کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں