تونجیلی: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،ایک پولیس اہلکار شہید

ترک ضلع تونجیلی  میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  نے   حفاظتی دستوں پر  راکٹوں   سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں  1 پولیس  اہلکار شہید  اور دو زخمی ہو گئے

536463
تونجیلی: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،ایک پولیس  اہلکار شہید

ترک ضلع تونجیلی  میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  نے   حفاظتی دستوں پر  راکٹوں   سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں  1 پولیس  اہلکار شہید  اور دو زخمی ہو گئے۔

 شہر کے مرکز   میں  واقع ایک مقام  پر پولیس کنٹرول   پر یہ حملہ  ہوا جس میں  زخمی ہونے والوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

علاقے میں  دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں