فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کی کاروائیوں کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

کینیڈا  کے شہر ٹورنٹو میں   ترک    قونصلیٹ جنرل کے سامنے یکجا ہونے والے  افراد  نے  ترکی  سے اظہار یکجہتی کیا۔ افغان دارالحکومت  کابل  میں   ہونے والے   ترکی کے حق میں   مظاہروں کیے

536238
فتح اللہ  دہشت گرد تنظیم  کی کاروائیوں کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
paris fetö protesto.jpg

فتح اللہ  دہشت گرد تنظیم  کی کاروائیوں کے خلافدنیا بھر میں مظاہروں  کا سلسلہ جار ی ہے۔

 ایفل ٹاور کے  جوار    میں   واقع      تروکیدرو   اسکوائر  میں     یکجا ہونے والے  تقریباً 500 ترک اور   فرانسیسی شہریوں نے        ترکی کے حق میں نعرے بازی کی۔

کینیڈا  کے شہر ٹورنٹو میں   ترک    قونصلیٹ جنرل کے سامنے یکجا ہونے والے  افراد  نے  ترکی  سے اظہار یکجہتی کیا۔

افغان دارالحکومت  کابل  میں   ہونے والے   ترکی کے حق میں   مظاہروں کے بعد  شبیر گان  شہر میں بھی  ہزار ہا   شہریوں نے      بھی اسی طرح کا ایک جلوس  نکالا۔

شہریوں  نے  ترک پرچم اور صدر رجب طیب ایردوان کے  پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔



متعللقہ خبریں