اسٹیٹ کونسل اور سپریم کورٹ کے ڈھانچے میں تبدیلی قانون نافذالعمل

ان دونوں اداروں کے اعلی ارکان   کے   عہدوں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ محض   چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اٹارنی جنرل  اور     ڈیپارٹمنٹس کے   ہیڈز   اپنے   عہدوں پر   فائز رہیں  گے

536106
اسٹیٹ کونسل اور سپریم کورٹ کے ڈھانچے میں تبدیلی قانون نافذالعمل

صدر  رجب طیب ایردوان نے   اسٹیٹ کونسل اور سپریم کورٹ  کے ڈھانچے کی از سو نو تشکیل    پر مبنی  قانون کی منظوری  دے دی ہے۔

ایردوان کی منظوری کے بعد       اسٹیٹ کونسل سمیت بعض  قوانین     میں ترمیم     پر مبنی قانون  کو سرکاری  گزٹ میں شائع کرتے ہوئے نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔

جس کی رو سے      ان دونوں اداروں کے اعلی ارکان   کے   عہدوں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ محض   چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اٹارنی جنرل  اور     ڈیپارٹمنٹس کے   ہیڈز   اپنے   عہدوں پر   فائز رہیں  گے۔

 

 



متعللقہ خبریں