ترک قوم نے بغاوت کو کس طرح دبانے کا دنیا بھرکے سامنے مظاہرہ کیا ہے، وزیر داخلہ

کوئی بھی شخص   قوم کی خواہشات کو  نظر انداز نہیں کر سکتا ،  عوام کو آج شام بھی گلی  سڑکوں میں  نکل آتے   ہوئے  صورتحال کو اپنے کنٹرول میں  رکھنے  کی  درخواست

530711
ترک قوم نے بغاوت کو کس طرح دبانے کا دنیا بھرکے سامنے مظاہرہ کیا ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ افکان اعلی    کا کہنا  ہے کہ   ترک عوام نے   کسی بغاوت کو کس طرح دبا سکنے  کا   دنیا بھر کو   دکھا  کر رکھ  دیا ہے۔

 اعلی نے  ترک    قومی اسمبلی میں  اخباری نمائندوں کے بریفنگ  دیتے ہوئے  کہا کہ   کوئی بھی شخص   قوم کی خواہشات کو  نظر انداز نہیں کر سکتا ،   انہوں  نے عوام کو آج شام بھی گلی  سڑکوں میں  نکل آتے   ہوئے  صورتحال کو اپنے کنٹرول میں  رکھنے  کی  درخواست کی ہے۔

اعلی نے مزید کہا کہ حکومتی  اداروں کے  کنٹرول    اپنے ہاتھ میں  رکھنے پر کسی کو تردد  نہیں  کرنا چاہیے،  تا ہم  اس وقت  ہم کسی قسم  کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔  انہوں نے  قومی اسمبلی تک کو نہیں چھوڑا،  ہمیں غیر انسانی   حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے،   لہذا   ہم سب کو چوکنا رہنا ہو گا۔

لازمی تدابیر اختیار کیے جانے   پر زور دینے والے  وزیر داخلہ کا  کہنا تھا کہ  ہم" پوری قوم کے شکر گزار ہیں۔"

اس اعلان کے بعد   لوگوں نے ترک پرچم اٹھاتے ہوئے     قومی اسمبلی کے سامنے  جمع ہونا شروع کر دیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں