ترکی:فوج کودہشت گردی کے خلاف با اختیار بنانے کا فیصلہ ،صدر نے منظوری دے دی

ترک  مسلح افواج   کو دہشت گردی کے خلاف   زیادہ موثر بنانے پر مبنی  قانون  کو  صدر ایردوان نے منظوری دے دی ہے

529181
ترکی:فوج کودہشت گردی کے خلاف با اختیار بنانے کا فیصلہ ،صدر نے منظوری دے دی

ترک  مسلح افواج   کو دہشت گردی کے خلاف   زیادہ موثر بنانے پر مبنی  قانون  کو  صدر ایردوان نے منظوری دے دی ہے۔

 اس نئے قانون کا مقصد   دہشت گردی کے خلاف ترک مسلح افواج کو زیادہ با  اختیار بنانا ہے ۔

اس کے علاوہ   مذکورہ قانون   کے تحت   ترک مسلح افواج کے سربراہوں کے    فوجی جرائم سے متعلق  تحقیق کی اجازت   دینے کا اختیار اب وزیراعظم  کو ہوگا جبکہ دیگر افسران     کےلیے  وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے رجوع کرنا ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں