یورپی یونین۔ترکی اجلاس،نئے عنوان پر بحث کا آغاز

یورپی یونین  میں رکنیت پر  مذاکرات میں شامل"  مالی  اور اخراجاتی قواعد " پر مبنی عنوان پر آج بحث  برسلز میں ہو  رہی ہے

521354
یورپی یونین۔ترکی اجلاس،نئے عنوان پر بحث کا آغاز

یورپی یونین  میں    رکنیت پر  مذاکرات     میں شامل"  مالی  اور اخراجاتی قواعد " پر مبنی عنوان  پر  آج بحث  ہو  رہی ہے۔

  گزشتہ سال دسمبر میں اقتصادی   اور  زر پالیسیوں  پر مبنی عنوان  پر  بات چیت مکمل ہوئی تھی ۔

  اس نئے عنوان  پر   برسلز میں  آج رکن ممالک  بحث کریں گے جس میں    ترک وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو   اور یورپی یونین امور  کے وزیر  عمر چیلیک    اور وزیر خزانہ ناجی آعبال شرکت کریں گے۔

 امید ہے کہ  اس اجلاس میں   ترکی اور یورپی یونین کے درمیان  بلا ویزہ سیاحت   کے موضوع  پر  دوبارہ  مذاکرات   کا آغاز ہو سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں