وزیر خارجہ  مولو چاوش اولو کی سویڈن  اور متحدہ عرب امارات کے  وزرائے خاجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

چاوشاولو  نے سویڈن کے وزیر خارجہ  مارگریٹ  وال سٹروم  سے ٹیلی فون پر بات چیت میں  پی وائی ڈی  کے سٹاک ہوم میں ایک دفتر کھولنے کے بارے میں اپنے ملک کی بے چینی سے آگاہ کیا

480214
وزیر خارجہ  مولو چاوش اولو کی سویڈن  اور متحدہ عرب امارات کے  وزرائے خاجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ  مولو چاوش اولو  نے سویڈن  اور متحدہ عرب امارات کے  وزرائے خاجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

چاوشاولو  نے سویڈن کے وزیر خارجہ  مارگریٹ  وال سٹروم  سے ٹیلی فون پر بات چیت میں  پی وائی ڈی  کے سٹاک ہوم میں ایک دفتر کھولنے کے بارے میں اپنے ملک کی بے چینی سے آگاہ کیا۔

چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ  شیخ    عبداللہ  بن زید  النہیان   سے ٹیلی فون پر بات چیت میں  ابو ظہبی  کے دورے کے دوران  ان کی مہمان نوازی  کا شکریہ ادا کیا۔

چاوش اولو نے  متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کو ترکی کے دورے کی بھی دعوت دی۔

 



متعللقہ خبریں