مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں گے

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ عاکنجی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نیکوس اناستاسیادس نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدار علاقے میں تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک مذاکرات کیے

474316
مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں گے

مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کے لیے سلسلہ مذاکرات جاری ہے ۔

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفیٰ عاکنجی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے سربراہ نیکوس اناستاسیادس نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدار علاقے میں تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک مذاکرات کیے ۔ان مذاکرات میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر ایپین بارتھ عائدے اور دونوں علاقوں کے مذاکراتی وفود شامل تھے ۔ مذاکرات کے بعد کوئی اعلامئیہ جاری نہیں کیا گیا لیکن دونوں سربراہان 25 اپریل کو دوبارہ مذاکرات کریں گے ۔



متعللقہ خبریں