ذاتی معلومات کی بلا اجازت فراہمی جرم تصورکیا جائے گا: ترک ایوان

ترکی کی قومی اسمبلی نے ذاتی معلومات کے تحفظ پر مبنی قانونی مسودے کو قبول کرلیا ہے

457939
ذاتی معلومات کی  بلا اجازت فراہمی جرم تصورکیا جائے گا: ترک ایوان

ترکی کی قومی اسمبلی نے ذاتی معلومات کے تحفظ پر مبنی قانونی مسودے کو قبول کرلیا ہے۔

اس مسودے کا مقصد افراد کے ذاتی کوائف اور ان کی نجی زندگی میں مداخلت کو جرم قرار دیا جانا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ اس قانون کے نتیجے میں اب افراد کا نسلی تشخص ،سیاسی نظریات،دین،فرقے ،ادارے یا کسی بھی انجمن اور یونین کی رکنیت سے متعلق تمام معلومات ذاتی نوعیت کی قرار دی جا سکیں گی جبکہ ان معلومات کی بغیر اجازت بیرونی ممالک فراہمی کو جرم مانا جائے گا۔



متعللقہ خبریں