صدر رجب طیب ایردوان کا گینی میں پر جوش استقبال

صدر رجب طیب ایردوان افریقی ممالک کے دورے کی تیسری کڑی نائیجریا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد گینی پہنچ گئے ہیں ۔

443931
صدر رجب طیب ایردوان  کا گینی میں پر جوش استقبال

صدر رجب طیب ایردوان افریقی ممالک کے دورے کی تیسری کڑی نائیجریا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد گینی پہنچ گئے ہیں ۔

کونارکی ہوائی اڈے پر گینی کے صدر عالپا گونڈے اور کونارکی میں ترکی کے سفیر نور ساغمان اور عملے نے ان کا استقبال کیا ۔صدر ایردوان گینی میں سرکاری مذاکرات مکمل کرنے کے بعد آج شام وطن لوٹ آئیں گے ۔

متعللقہ خبریں