وزیر اعظم کا کوسوو کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغام

وزیر اعظم کا کوسوو کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغام

441441
وزیر اعظم کا کوسوو کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغام

وزیر اعظم احمد داود اولو نے کوسوو کی خود مختاری کو تسلیم کرنے والے پہلے ملک کے ترکی ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کوسوو کے نو منتخب صدر ہاشم تاچی کو ٹیلی فون پر مبارکباد دی۔

ترکی کے کوسوو کی آزادی کے باعث اس کی ہر شعبے میں حمایت کرنے اور اب کے بعد دور میں بھی اسی حمایت کو جاری رکھنے کا ذکر کرنے والے داود اولو نے بتایا کہ ترکی ، کوسوو کی یورپ اور یورپی ۔ اٹلانٹک اداروں کے ساتھ یکسانیت سلسلے اور اس کے عالمی سطح پر ایک طاقتور اور با احترام ملک بننے کی راہ میں آگے بڑھنے کو اہمیت دیتا ہے۔

اس دوران ہاشم تاچی نے بھی وزیر اعظم کی نیک تمناوں اور مبارکباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے وطن کی خود مختاری کے اعلان سے لیکر ابتک ترکی کی بے مثال حمایت و تعاون پر وزیر اعظم اور ترک عوام کا مشکور و ممنون ہوں ۔



متعللقہ خبریں